کولواہ؛ پاکستانی فوج کی چوکی پر مسلح افراد کا راکٹوں سے حملہ، شدید نقصانات کا خدشہ

کولواہ (ریپبلکن نیوز) شاپکول میں آرمی چوکی پر بلوچ سرمچاروں کا راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ، تفصیلات کےمطابق بلوچ سرمچاروں  نے آج شام کے وقت کولواہ  کے علاقے شاپکول میں آرمی کے چوکی پر راکٹوں اوردیگر خود کار ہتیھاروں سے حملہ کیا، علاقائی زرائع کے مطابق فائرنگ اور دھماکوں کا سلسلہ کافی دیر تک جاری رہا جس کے باعث پورا علاقہ دھماکوں کی آواز سے گونج اٹھا۔ زرائع کے مطابق حملے کے نتیجے میں پاکستانی افواج کو شدید نقصانات اٹھانا پڑا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close