بولان گوکڑت میں بجلی کے ٹاورز کو دھماکوں سے تباہ کرنے کی زمہ داری قبول کرتے، یوبی اے

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹلائیٹ فون پر میڈیا کو جاری کر دہ بیان میں بولان گوکڑت میں بجلی کے ٹاورز کو دھماکوں سے آڑا نے کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ سرمچار دشمن قابض پاکستانی ریاست کے تنصیبات فوجی اہلکاروں اور ریاست کے سہولت کاروں کے خلاف ایسی کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگی

مزید خبریں اسی بارے میں

Close