چین کا پاکستان میں مقیم اپنے شہریوں کو ہوشیار رہنے کی ہدایت

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) چین نے پاکستان میں مقیم اپنے شہریوں کو تنبیہ کی ہے کہ دہشتگرد تنظیموں کی جانب سے پاکستان میں چینی اہداف کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کے پیشِ نظر وہ سکیورٹی کے حوالے سے ہوشیار رہیں اور پرہجوم مقامات پر جانے سے گریز کریں۔پاکستانمیں چینی سفارت خانے نے اپنی ویب سائٹ پر اور ٹوئٹر پرایک پیغام میں اپنی شہریوں کو ہدایت کی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close