لشکر بلوچستان نے مختلف کاروائیوں کی زمہ داری قبول کر لی

پ ر (ریپبلکن نیوز) لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ ہمارے سرمچاروں نے وڈھ کے علاقہ بارہ لک کے مقام پر قابض ایف سی پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا ، حملے میں ایف سی کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے جبکہ گزشتہ دنوں پنجگور کے علاقہ گچک سیاہ دمب کے مقام پر ایف سی کے چوکی کو نشانہ بنایا گیا اِن دونوں کاروائیوں کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اور ہماری اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close