نصیر آباد: فورسز کے قافلے پر مسلح افراد کا راکٹوں سے حملہ، دو اہلکار ہلاک

نصیر آباد (ریپبلکن نیوز) نصیر آباد میں فورسز پر حملہ، ریپبلکن نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعت کے مطابق نصیر آباد کے علاقے چھتر میں علاقے لعل شاہ کے قریب مسلح افراد کا سیکورٹی فورسز پر قافلے پر  راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا شدید فائرنگ کا سلسلہ کافی دیر تک جاری رہا  جس کے نتیجے میں  دو  اہلکار ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔ واقع کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close