سوئی:پی پی ایل انتظامیہ کا معاہدے کی خلاف ورزی پر ملازمین شدید احتجاج

ڈیرہ بگٹی (ریپبکن نیوز) سوئی میں پی پی ایل کمپنی کے ریٹائٹر اور فوت ھونے والے ملازمین کے بچوں کا احتجاج، احتجاج کرنے والوں نے مطالبہ کیا کہ  پی پی ایل کمپنی سن کوٹہ ڈبلنگ سوئیپر سمیت دیگر معاہدوں پر عملدرآمد کو یقینی بنائے۔متاثرین کے رہنما لیاقت بگٹی نے کہا ہے کہ  پی پی ایل انتظامیہ پی پی ایل کمپنی نے گزشتہ چار سالوں سے ہمیں بے روزگار رکھا ہوا  ہے متاثرین کا فینسنگ ایریا گیٹ نمبر 1پر ٹائر جلاکر شدید احتجاج کیا۔ یاد رہے کہ ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے 1952 سے گیس نکل رہا ہے اور پاکستانی کے تمام علاقوں کو گھریلوں اور صنعتی صارفین کو گیس مہینا کرتا ہے تایم سوئی کے مقامی لوگ نوکری تو دور کی بات ہے پینے کے پانی کیلئے بھی آج تک در بدر ہے

مزید خبریں اسی بارے میں

Close