کیچ سے مزید دو افراد پاکستانی فوج کے ہاتھوں اغوا کے بعد لاپتہ

تربت (ریپبلکن نیوز) کیچ سے پاکستانی فوج نے مزید دو افراد لاپتہ کردیئے، کیچ کے علاقے تمپ ںظرآباد سے پاکستانی فوج نے گھروں پت چھاپے مار کر دو افراد کو اغوا کے بعد لاپتہ کردیا ہے جن کی شناخت نادل ولد گل محمد اور اشرف ولد یوسف کے نوموں سے ہوئی ہے جبکہ ادھر گوادر کے علاقے  پیشکان میں نامعلوم افراد نے مقامی زمیندار کے میر رسول بخش کے بیٹے عبدل خالق کو بندوق کی نوک پر اٹھا کر لے گئے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close