کیچ؛ مسلح افراد نے فائرنگ کر کے کراچی جانے والی بس کے ٹائر برسٹ کردیئے

تربت (ریپبلکن نیوز) تربت کے قریب مسلح افراد کی بس پر فائرنگ، تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے دشت کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے تربت سے کراچی جانے والی الفیصل کوچ پر فائرنگ کرکے کوچ کے ٹائر برسٹ کردیئے مگر کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔ یار رہے کہ بلوچ مسلح تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ نے کراچی سے بلوچ طلبہ کی پاکستانی فوج کے ہاتھوں اغوا کے خلاف  غیر میئنہ مدت کیلئے بلوچستان میں ہڑتال کی کال دے رکھی ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close