بلیدہ میں فوجی آپریشن، گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ

بلیدہ (ریپبلکن نیوز) بلیدہ کے قریبی علاقوں میں فورسز کا شدید آپریشن جاری، تفصیلات کے مطابق بلیدہ کے علاقے الندور اور گردونواح میں پاکستانی فوج نے پڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کا آغاز آج صبح سے کردیا ہے جہاں زمینی دستوں کے ساتھ ہیلی کاپٹر بھی حصہ ہے رہے ہیں آمدہ اطلاعت کے مطابق گن شب ہیلی کاپٹروں سے عام آبادیوں پر اندھادھند شلنگ کیا جارہا ہے جبکہ زمینی دستے گھروں میں گھس کر لوٹ مار کے بعد انھہیں آگ لگا رہے ہیں بڑی تعداد میں مقامی لوگوں کے موٹر سائکلوں اور گاڈیوں کو ضبط کیا جارہا ہے

مزید خبریں اسی بارے میں

Close