جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر شدید بیماری میں مبتلا ہوگئے ہیں

کراچی( ریپبلکن نیوز) جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر شدید بیماری میں مبتلا ہوگے ہیں قابل غور ہے کہ مسعود اظہر پرہندوستان میں کئی دہشت گردانہ حملوں کا الزام ہے۔ ہندوستان طویل عرصہ سے مسعود کواقوام متحدہ میں عالمی دہشت گرد بنانے کی کوشش کررہا ہے لیکن چین اپنے ویٹوپاورسے ہر بار اسے بچا لیتا ہے مسعود اظہر طویل عرصے تک ہندوستان میں جیل رہا ہندوستانی پسنجر جہاز کے ہائی جیک و ڈیل کے تحت ان کو رہائی مل گی

مزید خبریں اسی بارے میں

Close