حب میں پولیس گاڈی پر بم حملے کی زمہ داری لشکر بلوچستان نے قبول کر لی۔

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیر کے شام ہمارے سرمچاروں نے حب کے علاقے میں پولیس کی گاڈی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کئے، حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں ہماری اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close