کوئٹہ: فائرنگ سے ایک شحض ہلاک اور ایک شدید زخمی

کوئٹہ( ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب میں کسٹم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سے کردگاپ کا رہائشی شخص ہلاک ہوگیا۔

نمائندہ ریپبلکن نیوز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب میں کسٹم پر نامعلوم افراد نے حملہ کرتے ہوئے حاجی محمد اسماعیل نامی شخص کو قتل کردیا۔ جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے جسے فوری طورپر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close