گوادر: گاڈی کو حادثہ، ایک شخص ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے

گوادر( ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے دشت پیشّال میں  پک اپ گاڑی کے ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے گاڑی الٹ گئی۔

گاڑی الٹنے کے باعث دشت مُلائی نگور کے رہائشی لال بخش ماه گھی جاں بحق اور دو دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں جنہی علاج کے لیے کراچی لے جایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close