کوئٹہ: ہرنائی قومی شاہراہ پر گاڑی کو حادثہ، دو افراد ہلاک

ہرنائی (ریپبلکن نیوز)بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں کوئٹہ قومی شاہراہ پر ٹوڈی کار کو حادثہ پیش آیا ہے جہاں دو افراد جاں بحق  جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ہلاک اور زخمی افراد کا تعلق ہزارہ برادری سے ہے جو کوئٹہ کے علاقے علمدار روڈ کے رہائشی ہیں۔ لاشوں اور زخمیوں کو ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال ہرنائی منتقل کیا گیا۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close