سوئی میں پاکستانی فوج کی نئی چوکیاں قائم

​ڈیرہ بگٹی ( ریپبلکن نیوز) ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے مختلف علاقوں جن میں پٹ فیڈر اور گنڈوئی شامل ہیں  میں فورسز کی جانب سے متعدد نئی چوکیا قائم کی گئی ہیں جو عام آبادیوں پر بار بار شیلنگ کرکے خوف و حراس کا ماحول پیدا کر رہے ہیں اور لاوڈ سپیکر سے اعلانات کیئے جارہے ہیں کہ چودہ اگست سے پہلے کوئی اپنے گھروں سے نہ نکلے۔ جبکہ مختلف علاقوں میں فورسز نے چھاپے مار کر متعدد افراد کو بھی حراست میں لیا ہیں جن کے نام فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close