ڈیرہ بگٹی میں شدید آندھی اور بارش سے 2بچے جاں بحق

Rainڈیرہ بگٹی(ریپبلکن نیوز)بلوچستان کے علاقے سوئی میں شدید آندھی اور بارش کے باعث گھر کی دیوار گرنے سے 2 بچے جاں بحق جبکہ
8 افراد زخمی ہوگئے. پولیس کے مطابق بگٹی کالونی میں بارشوں اور آندھی کے باعث گھر کی دیوار گر گئی جس کے باعث 10 سالہ بچہ لعل بخش اور 12 سالہ بچی سنے بی بی جاں ہوگئے جبکہ جبکہ سوئی میں دیگر مقامات پر دیوار اور سائن بورڈ گرنے کے باعث 8افراد کے زخمی ہوئے جنہیں پی پی ایل اور سوئی کے سرکاری ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے .

مزید خبریں اسی بارے میں

Close