نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سلیمان بلوچ جاں بحق

SULEMANپنجگور(ریپبلکن نیوز) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سلیمان بلوچ جاں بحق ، تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے گرمکان میں گاڑی سوار مسلح افراد نے فائرنگ کرکے بی ایس او آزاد کے سابق ممبر اور خدابادان کے رہائشی سلیمان بلوچ ولد عبدالباقی کو قتل کر دیا، یاد رہے سلیمان بلوچ بی ایس او آزاد پنجگور زون کے سابقہ آرگنائزر حمل بلوچ کے کزن تھے –

مزید خبریں اسی بارے میں

Close