گرمکان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

Firingپنجگور (ریپبلکن نیوز) گرمکان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ، تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے گرمکان میں گاڑی میں سوار مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پنجگور خدابادان کے رہائشی سلیمان نامی شخص کو قتل کر دیا گیا –

مزید خبریں اسی بارے میں

Close