خضدار میں دھماکہ پولیس اہلکار ہلاک

خضدار (ریپبلکن نیوز) خضدار میں دھماکہ ایک اہلکار ہلاک

تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقے سوراب میں نامعلوم افراد کی جانب سے منیر حسنی کے ٹیوب ویل پر بم ںصیب کیا گیا تھا جس پولیس اہلکار ناکارہ بنانے کی کوشش کررہے تھے کہ اس دوران بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے.

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button