بلوچ ریپبلکن پارٹی کے زیر اہتمام جنوبی کوریا میں شہدائے مرگاپ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد

نیوز ڈیسک (ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن پارٹی ساوتھ کوریا کی جانب سے سانحہ مرگاب کے دسوین برسی کے حوالے سے شھیدوں کی یاد مین آج تعیز یاتی پروگرام منعقد کیاگیا جس مین شھید غلام محمدشھید شیر محمد شھیدلالامنیر کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

بی آر پی ساہتھ کوریا کے صدر امیر بلوچ نے شہدا کو خراض تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید غلام محمد بلوچ، شہید لالا منیر بلوچ  اور شہید شیر محمد بلوچ کی شہادت بلوچ ناقابل فراموش نقصان ہیں مگر شہید نے جس مقصد کیلئے قربانی دی ہے اس کیلئے تمام بلوچوں پر زمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ ان شہدا کے مشن کو پایہ تکملیل تک پہچانے کیلئے جدوجہد جاری رکھین۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ شہید مرگاپ نے وطن و قوم دوستی کا ثبوت دیتے ہوئے جافشانی سے دن رات جدوجہد کی اور اپنی جانوں کی قربانی دیکر اس تحریک کی آبیاری کی ہے جو ہمارے لیئے اور آنے والے نسلوں کی رہنمائی کریگی۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button