بلیدہ کا رہائشی طالب علم کراچی سے تربت جاتے ہوئے فورسز کے ہاتھوں جبری طورپر لاپتہ

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ کا رہائشی شخص پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طورپر لاپتہ۔

زرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے بلیدہ سوراپ کے رہائشی سترا سالہ احسان اللہ ولد رحیم بخش کو جمعہ اور ہفتے کے درمیانی شب کراچی سے تربت جاتے ہوئے دورانِ حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کرکے جبری طورپر لاپتہ کردیا۔ احسان اللہ ایف اے لاست ایئر کا طالب علم ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button