بی آر اے نے فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی

کوہٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی نے فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی۔ بی آر اے کے ترجمان سرباز بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی آر اے کے  سرمچاروں نے  شام کے وقت مند ہپسار ایف سی چوکی کے مرکزی چوکی پر اسنائپر رائفل سے حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ انکی کاروائیاں بلوچ سرزمین کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے ،

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker