حبیب الرحمٰن مینگل ساڑے چار سال بعد بازیاب ہوگیا

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچستان کےدارالحکومت کوئٹہ سے اکتوبر 2014 سے جبری طورپر لاپتہ حبیب الرحمن بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق حبیب الرحمٰن مینگل جسے اکتوبر 2014 کو ریاستی اداروں کے اہلکاروں نے جبری طورپر لاپتہ کردیا تھا بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا ہے۔ خیال رہے کہ سیاسی تنظیموں سے وابستہ ہزاروں کارکنان تاحال ریاستی فورسز کے قید میں ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button