سبی میں ٹرین پر بم دھماکہ، مٹھری میں فوجی چوکی پر حملے کی اطلاعات

سبی (ریپبلکن نیوز) سبی میں فوجی پر مسلح افراد کا حملہ، مٹھڑی میں ریل گاڈی پر بم حملہ،

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر مسلع افراد کا راکٹوں اور خودکارھتیاروں سے حملہ کیا ہے 

جس کے نتیجے میں  سیکیورٹی فورسز کو جانی ومالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے 

جبکہ سبی کے علاقے مٹھری میں نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریگ پر نصب بم کے زریعے ٹرین کو دھماکے کا نشانہ بنایا جس کے باعث  ٹرین کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی 

اس واقعے کے بعد لائن پر ٹرینوں کی آمدورفت روک دی گئی

مزید خبریں اسی بارے میں

Close