کولواہ: مردم شمارے کے لیے آنے والے کافلے پر مسلح افراد کاحملہ

کوہٹہ (ریپبلکن نیوز) کولواہ میں نا معلوم مسلح افراد کا فورسز کے ہمراہ مردم شماری کے لیے آنے والے کافلے پر حملہ۔ اطلاعات کے مطابق کولواہ کے علاقے بدرنگ میں مسلح افرادنے مردم شماری کے غرض سے آنے والے کافلے پر حملہ کردیا جس سے کافلے میں موجود حکومتی اہلکاروں کے زخمی و ہلاک ہونے کی تاحال تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

یاد رہے کہ بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیموں نے دھمکیاں بھی دیں ہیں کہ بلوچستان میں  مردم شماری کے غرض سے آنے والوں کو نشانہ بنایا جئیگا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close