دکی میں نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

لاش کے قریب سے ایک موٹرسائیکل اور 13 ہزار روپے بھی برآمد ہوئے ہیں۔ 

دکی (ریپبلکن نیوز) لورالائی کے علاقے سپین مسجد سے نوجوان کی لاش برآمد۔ایدھی ذرائع کے مطابق دکی میں نوجوان کو گولی مارکر ہلاک کیا گیا ہے۔لاش سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔لاش کے قریب سے ایک موٹرسائیکل اور 13 ہزار روپے بھی برآمد ہوئے ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close