یونائٹیڈ بلوچ آرمی نے مستونگ میں پاکستانی آرمی کیمپ پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز)یو نائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمارے سرمچاروں نے مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں پاکستان آرمی کے کیمپ پر بی ایم 12سے حملہ کردیا۔دو بی ایم 12گولہ کیمپ کے اندر گر کر زودار دھماکوں سے پھٹ گئے ۔جس سے فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے جس کی ذمہ داری ہم لیتے ہیں۔بلوچستان کی آزادی تک ہماری اس طرح کی قومی بقا اور انقلابی کارروائیاں جاری رہیں ی تاکہ بلوچستان کی آزادی کی مسافت قریب تر ہو۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close