اوتھل: پاکستانی قبضہ گیر فورسز نے دو افراد کو اغواء کرلیا

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے تحصیل اوتھل سے پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے دو بلوچ فرزندوں کو اغواء کرلیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے تحصیل اوتھل سے گزشتہ شب پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ایک گھر پر چھاپہ مارتےہوئے گھر میں موجود بچوں اور عورتوں کو تشدد  کا نشانہ بناتے ہوئے دو بلوچ فرزندوں کو اغواء کرلیا جن کی شناخت سخی داد ولد الہی بچش سکنہ پارگ کولواہ اور گلاب ولد قادر بخش سکنہ شاپکول کولواہ سے ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close