مند سے دو بھائی فورسز کے ہاتھوں اغواء

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل مند سے قبضہ گیر پاکستانی فورسز نے دو بھائیوں کو اغواء کرلیا۔

ریپبلکن نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع مند کے علاقے شاہ مراد چات سے گزشتہ روز پاکستانی قبضہ گیر فورسز نے دو بھائیوں کو اغواء بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے جن کی شناخت معیم ولد ابراہیم اور فدا ولد ابراہیم سے ہوگئی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close