مستونگ میں فوجی چوکی پر مسلح افراد کا راکٹوں سے حملہ

مستونگ ( ریپبلکن نیوز) مستونگ میں فورسز پر حملہ، تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے اسپلنجی قائم پوکستانی فوج کی چوکی پر دور مار راکٹوں سے حملہ کیا شدید گولہ باری سے علاقہ گونج اٹھا۔ اطلاعت کے مطابق فورسز کو راکٹ حملوں بڑے پیمانے پر جانی نقصان پہنچا۔ جبکہ ادھر لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ گزشتہ دنوں پنجگور کے علاقہ گچک سیاہ دمب میں قابض ایف سی کی چوکی پر اسنائپر رائفل سے حملہ کیا گیا ، حملے میں قابض ایف سی کے اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں ۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close