موسی خیل میں پی پی ایچ آئی کی گاڑی حادثہ کا شکار۔

موسیٰ خیل (ریپبلکن نیوز) موسیٰ خیل کے علاقے توئی سر روڈ پر پی پی ایچ آئی کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گیا ہے

واضع رہے گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر سیلابی ندی شرن پر قائم پل سے نیچے جا گری

ذرائعے کے  مطابق حادثے کا شکار گاڑی تباہ  ہو گیا ہے

مزید خبریں اسی بارے میں

Close