لورالائی پک اَپ گاڑی اور فیلڈر گاڑی میں حادثہ

لورالائی (ریپبلکن نیوز ڈیسک)  موصول اطلاع کے مطابق لورالائی کے علاقے دکی  بغاو کے مقام  پر پک اپ گاڑی اور فیلڈر گاڑی کے آپس میں ٹکرانے سے 2 بچے رازمحمد اور نذیر محمد ولد باز محمد قوم کاکڑ ساکنان غریب آباد دکی شدید زخمی ہوگئے ہیں

جنکو بعد میں  سول ہسپتال دکی منتقل کردیا گیا ہے.

مزید خبریں اسی بارے میں

Close