چابہار؛ مسلح افراد کے حملے میں مسلح تنظیم کا سنئیر کمانڈر ساتھی سمیت شہید

نیوز ڈیسک (ریپبلکن نیوز) چابہار میں آزادی پسند مسلح تنظیم کا کمانڈر ساتھی سمیت شہید

ریپبلکن نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعت کے مطابق ایران کے شہر چابہار میں گزشتہ شب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک مسلح تنظیم کے انتہائی سنئیر کمانڈر کو ساتھی سمیت شہید کردیا ہے

زائع نے ریپبلکن نیوز کو بتایا کہ آزادی پسند رہنما نثار زامرانی اپنے ساتھی سمیت کچھ دن قبل اپنے رشتے داروں سے ملنے چابہار گئے ہوئے تھے اور گزشتہ رات نامعلوم افراد نے انہیں اس گھر کے سامنے فائرنگ کر کے شہید کردیا جہاں وہ دو دن سے مقیم تھے۔

خیال کیا جارہا ہے کہ شہید نثار زامرانی عرف ناکو حیربیار کی شہادت مزکورہ تنظیم کیلئے نہایت ہی بڑا نقصان ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close