تین سال سے لاپتہ راشد بلوچ کا ماں بیٹے کی راہ تکتے تکتے اپنی زہنی توازن کھوگئی

پنجگور (ریپبلکن نیوز)28 اپریل 2015 کو پروم غریب آباد سے فورسز کے ہاتھوں اغواہ ہونے والے راشد بلوچ کے والدہ بیٹے کا راہ دیکھتے دیکھتے اپنا زہنی توازن کھوگئی راشد بلوچ تین بچون کا باپ تھا جو اپنے گھر کا واحد کفیل تھا راشد بلوچ کا والدہ اپنے بے گناہ بیٹے کی بازیابی کیلے فوجی اہلکاروں صوبائی وزرا ء سمیت ہر ایک کے سامنے اپنا جھولی پیلاتے رہی  لیکن ان کو صرف جھوٹی تسلیان ملتی گئی تمام امیدوں اور جھوٹی تسلیون کے بعد راشد کے والدہ مدینہ بی بی اب اپنا زہنی  توزان کھوگئی اور ان کی صحت اب بری طرح خراب ہوگئی ہے اور وہ بستر مرگ پر لیٹ گے ہیں پروم کے سماجی حلقوں نے بے گناہ راشد کی طویل گمشدگی پر تشویش کا اظہار کرتے کہاکہ انسانی حقوق کے علمبردار راشد بلوچ کی بازیابی کیلے اپنا کردار ادا کریں

مزید خبریں اسی بارے میں

Close