پاکستانی فوج بلوچ خواتین کو اغوا کر کے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا رہی ہے، ڈاکٹر اللہ ںظر بلوچ

نیوز ڈیسک (ریپبلکن نیوز) بلوچ رہنما ڈاکٹر اللہ نظر نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوٹیر پر جاری اپنے چند تازہ ٹوئیٹ میں کہا ہے  کہ  پاکستانی فوج نے مشکے کے علاقے بزی میں چھ سے زائد بلوچ خواتین کو اغوا کر لیا ہے اور انھہیں زندانوں میں رکھا جارہا ہے جبکہ کولواہ کے علاقے جتھ میں متعدد خواتین کو بھی پاکستانی فورسز نے حراسا کیا ہے ڈاکٹر اللہ نظر کا مزید اپنے ٹوئیٹ میں کہنا تھا کہ کیچ کے علاقے دشت میں پاکستانی فوج کے اہلکاروں نے ایک بلوچ خاتون کو جنسی زیادتی کا بھی نشانہ بنایا۔ انھونے انسانی حقوق کے اداروں خاص طور پر ایمنسٹی انٹر نیشنل اور اقوام متحدہ سے اپیل کی کہ وہ پاکستانی فوج کے ایسے جنگی جرائم کا نوٹس لیں اور عملی طور پر کاروائی کریں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close