کوئٹہ میں چرچ پر گرینیڈ حملہ، کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں واقع ایک چرچ پر دستی بم سے حملے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے تاہم اس سلسلے میں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

سریاب پولیس سٹیشن کے اہلکار نے میڈیا کو بتایا کہ نواب خیر بخش مری سٹریٹ پر واقع چرچ ایس جے آئی پر ہونے والے دستی بم حملے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close