یونائیٹڈ بلوچ آرمی کا میڈیا نمائدوں کو دیکھتے ہی گولی مار دینے کا علان

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹلائیٹ فون کے ذریعے کہا ہے کہ یونائیٹیڈ بلوچ آرمی بلوچستان میں میڈیا کے کردار کو قابض پاکستانی ریاست کے بلوچ کش پالیسیوں کا حصہ کرار دے کر پرنٹ میڈیا کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کرتی ہے یونائیٹیڈ بلوچ آرمی بلوچستان میں پرنٹ میڈیا سے تمام صحافیوں سمیت وابستہ اہلکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ اخبارات کے دفتروں سے دور رہیں تمام پریس کلبوں سے دور رہیں تمام حاقر اخبارات کی ترسیل کو بند کریں اور تمام ٹرسپوٹر اخبارات کی ترسیل بند کریں اور اخبار فروش حضرات اپنی دوکانوں میں اخبارات کی فروخت کو بند کریں بصورت دیگر ایسے افراد کو دیکھتے ہی گولی مار دی جائے گی جسکے زمیندار وہ خود ہوں گے

مزید خبریں اسی بارے میں

Close