پنچاپ پولیس کا نارواء عمل سامنے آگیا، پشتون اور بلوچ طلباء کے تصاویر بطور دہشت گرد ظاہر کردیئے

لاہور(ریپبلکن نیوز) پنجاب پولیس کی زہنیت اور معلومات کا معیار سامنے آگیا،  پنجاب کے مختلف تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم بلوچ اور پشتون طلبا کی تصاویر پنجاب پولیس کے ویب سائٹ میں بطور دہشت گرد دکھائے گئے ہیں۔

تصاویر کے سامنے آنے کے بعد زیر تعلیم طلباء میں خوف کی ایک نئی لہر دوڈ گی ہے سوشل میڈیا میں سرگرم کارکنوں نے اپیل کی ہیکہ بلوچ اور پشتون طلباء کے ساتھ ساتھ انسان دوستوں کو چاہیے کہ اس عمل کے خلاف آواز بلند کریں۔ طلباء کیلئے پڑھائی کا راستہ بند کرنے کی سازش کےخلاف آواز بلند کریں۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close