بلوچ لبریشن فرنٹ نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوہٹہ (ریپبلکن نیوز )بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ پیر کے روزسرمچاروں نے بلیدہ میں زردان کے مقام پر پاکستانی فوج کے قافلے پر گھات لگا کر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے میں قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں –

مزید خبریں اسی بارے میں

Close