کوہٹہ دھماکہ ریاستی اداروں کی سازش ہے. یوبی اے

کوئٹہ ( ریپبلکن نیوز  ) یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کوئٹہ میں وکلاء پر ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یو بی اے بے گناہ تمام افراد کے جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتی ہے یو بی اے وکلاء پر ہونے والے دھماکے  کوبلوچ تحریک کو کاؤنٹر کرنے اور بلوچوں کیخلاف کارروائیوں کو تیز کرنے کی ریاست اوراداروں کی ایک بڑی سازش سمجھتی ہے. 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close