پنجگورمیں نیشنل پارٹی کے صوبائی و قومی اسمبلی کی امیدواروں کے قافلے پر حملہ

پنجگور( ریپبلکن نیوز) پنجگور میں سوردو گورجک کے مقام پر نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور حلقہ پی بی 43 کے امیدوار رحمت صالح بلوچ اور این اے 270 کے امیدوار پھلین بلوچ کے قافلے پر نا معلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا ۔

رحمت صالح ساتھیوں سمیت حملے میں محفوظ رہے، جبکہ جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ بلوچستان بھر میں ریاستی انتخابات کے امید واروں کے قافلوں پر حملوں میں انتہائی تیزی آئی ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close