بلوچ ری پبلکن آرمی نے فورسز کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلیں

BRA_کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ۔ بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بلوچ سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں اپتاری کے مقام پر 15نمبر چوکی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کے 2 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ترجمان نے کہا کہ مقصد کے حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی تاہم دوسری جانب فورسز پر حملے اور اہلکاروں کی ہلاکت سے متعلق سرکاری سطح پر کوئی تصدیق نہیں کی گئی ۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close