زحم جن برگیڈ شہدائے ناگاہی کو سرخ سلام و خراج عقیدت پیش کرتے ہے یونائیٹڈ بلوچ آرمی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ قابض ریاست پاکستان نے 6 اپریل 2016 میں ضلع قلات کے علاقے کوہ ناگاہی میں ایک خونی آپریشن کیا جس میں دشمن نے 18 ھیلی کاپٹروں ھزاروں فوجی اہلکاروں کو استعمال کیا چار روزہ اس آپریشن میں بلوچ سرمچارو نے دشمن سے بہادری کے ساتھ مقابلہ کرتےہوئے معتد فوجی اہلکاروں کو ہلاک و زخمی کیا جس کے بعد سیکیورٹی اہلکار بھکلاہٹ کا شکار ہوکر عام بلوچوں کو شہید کرنا شروع کیا

مرید بلوچ نے کہا ہے کہ اسی دوران یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے سرمچار کمانڈر منظور بلوچ عرف استاد شبیر شعیب بلوچ عرف سمیر فیصل بنگلزئی عرف جنرل عالم بلوچ عرف شہیک صوفی مری سفیر جتوئی نے وطن کا دفاع کرتے ہوئے 38 بے گناہ بلوچوں سمیت شہید ہوگئے جنہیں تنظیم نے زحم جن برگیڈ کا خطاب دیا جن کی شہادت پر یونائیٹڈ بلوچ آرمی انہیں تمام شہدائے بلوچستان سمیت سرخ سلام اور خراج عقیدت پیش کرتی ہے

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button