دشت؛ فورسز اور سرمچاروں کے درمیان جھڑپ، ایک سرمچار شہید متعدد اہلکار ہلاک

کیچ (ریپبلکن نیوز) دشت میں قابض افواج اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان شدید جھڑپ، آمدہ اطلاعت کے مطابق دشت کے علاقے کھرین میں سنٹ کے مقام پر بلوچ سرمچاروں اور قابض افواج کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاعت ہیں جن میں بتایا جارہاہے کہ کئی گھنٹے تک دو بدوں جھڑپیں ہوتی رہیں جس کے نتیجے میں سرمچار ثناللہ بلوچ کی شہادت کی اطلاعت ہیں جبکہ جھڑپ میں قابض فورسز کے بھی بڑے پیمانے پر جانی نقصانات کی خبریں ہیں علاقائی زرائع کے مطابق جھڑپ کے مقام پر زمین پر خون کے دھبوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ قابض افواج کو بڑے پیمانے پر جانی نقصان پہنچا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close