ڈیرہ بگٹی: ہوٹلوں میں کام کرنے والے دو مزدور خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے ہاتھوں اغوا

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) سیکورٹی فورسز کی کاروائی دو افراد حراست کے بعد لاپتہ

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی شہر میں پاکستانی خفیہ اداروں نے بھرے بازار سے دو نوجوانوں کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ہے۔ 

لاپتہ کیئے جانے والوں کی شناخت منگل مریٹہ بگٹی اور عالم پاہی بگٹی کے ناموں سے ہوئی ہے۔ 

زرائع کے مطابق دونوں افراد مزدور ہیں جو کہ ہوٹلوں میں برتن دھونے کے کام کرتے تھے۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button