پنجگور: مسلح افراد کا فوجی چوکی پر راکٹوں سے حملہ، ہلاکتوں کی اطلاعات

پنجگور (ریپبلکن نیوز) پنجگور میں مسلح افراد کا فوجی چوکی پر حملہ

تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے پنجگور کے علاقے پروم جائین میں ہائی اسکول پر قائم  فوجی چوکی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

دھماکوں اور فائرنگ سے پورا علاقہ لرز اٹھا، زرائع کے مطابق حملے کے نتیجے میں فورسز کو بڑے پیمانے پر جانی نقصان پہنچا۔

جبکہ واقع کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تاہم سیکورٹی فورسز کے علاقے کو گھرے میں لیکر جوابی کاروائی شروع کردی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close