کیچ: تمپ کے قریبی پہاڑی علاقے میں فوجی آپریشن، متعدد گھر نظر آتش

تربت (ریپبلکن نیوز) کیچ کے مخلتف علاقوں میں فوجی آپریشن جاری

تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے تمپ کے پہاڑی سلسلے مزن بند سمیت گرد و نواح کے علاقوں کو آج الصبح پاکستانی افواج کے پیدل دستوں نے گھرے میں لے کر وسیع فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے

علاقائی زرائع کے مطابق فوجی آپریشن کے آغاز کے بعد  گن شپ ہیلی کاپٹر بھی فضائی کمک کیلئے پہنچ گئےجو مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے شیلنگ کرتے رہے۔

تمپ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق آپریشن کے دوران فووسز نے متعدد جھونپڑی نما گھروں کو نظر آتش کردیا اور گھروں میں موجود مال مویشی لوٹ کر لے گئے۔

آخری اطلاعات آنے تک مزکورہ تمام علاقے فوجی محاصرے میں تھے اور فوجی آپریشن جاری تھا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close