نصیر آباد و ڈیرہ بگٹی میں آپریشن کا تیسرا روز، ہیلی کاپٹروں کی شدید شیلنگ جاری

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) نصیر آباد اور ڈیرہ بگٹی کے علاقوں میں آپریشن آج تیسرے روز بھی جاری، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقے اُوچ میں گزشتہ تین دنوں سے پاکستانی فوج کی جانب سے شدید آپریشن جاری ہے تیسرے روز ہیلی کاپٹروں کی مدد لی جارہی ہے اور اوچ کے نواح میں واقع دیہاتوں پر شدید شیلنگ اور بمباری کررہے ہیں واضح رہے کہ گزشتہ روز فوسز بگ چھ بے گناہ افراد کو شہید اور دس جو زخمی کردیا تھا جبکہ ادھر نصیر آباد کے علاقے چھتر میب فورسز نے کئی گھروں کو نظر آتش کردیا ہے جبکہ لوگ بڑی تعداد میں نکل مکانی پر مجبور ہو رہے ہیں 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close