داعش القاعدہ کے خلاف غلط پروپیگنڈہ کر رہا ہے۔ایمن الظواہری

برلن (ریپبلکن نیوز) القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری نے داعش کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک تازہ آڈیو پیغام میں الظواہری نے کہاہے کہ داعش القاعدہ کے خلاف غلط پروپیگنڈا کر رہی ہے۔ 65 سالہ مصری انتہا پسند نے کہا کہ داعش کا رہنما ابوبکر البغدادی الزام عائد کرتا ہے کہ القاعدہ مسیحی رہنماؤں کے ساتھ کام کرنے کی تیاری میں ہے تاہم القاعدہ کسی مسیحی کے ساتھ تعاون نہیں کرے گی۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close