تربت سے ریاستی اداروں کے ہاتھوں ایک اور نوجوان اغوا

تربت (ریپبلکن نیوز) دو روز قبل تربت بازار سے فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکارون نے نورداد ولد میران سکنہ تجابان سنگ آباد کو اغواہ کر لیا، زرائع کے مطابق مغوی چھ ماہ سے دبئی میں کام کر رہا تھا اور ایک روز قبل واپس اپنے گھر آیا تھا کہ منگل کے روز پاکستانی فوج اور خفیہ ادارون کے اہلکاروں نے تربت بازار سے اغواہ کر لیا

مزید خبریں اسی بارے میں

Close